QR CodeQR Code

لاہور، منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ربیع الاول کی آمد پہ چراغاں

19 Oct 2020 09:45

مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن، مینارۃ السلام گوشہء درود اور جامع مسجد منہاج القرآن کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ ربیع الاول کی آمد کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن، مینارۃ السلام گوشہء درود اور جامع مسجد منہاج القرآن کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسییس کی مناسبت سے تقریبات کا سلسلہ بھی جاری ہے، جن میں پاکستان کی نامور سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت ہو رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 892809

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/892809/1/لاہور-منہاج-القرآن-سیکرٹریٹ-میں-ربیع-الاول-کی-آمد-پہ-چراغاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org