0
Monday 19 Oct 2020 17:44

ہیلاں، چہلم شہید علمدار حسین جعفری

  • ہیلاں، چہلم شہید علمدار حسین جعفری کے اجتماع کی تصاویر

    ہیلاں، چہلم شہید علمدار حسین جعفری کے اجتماع کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب مجلس وحدت مسلمین علامہ عبدالخالق اسدی نے ہیلاں میں بسلسلہ چہلم شہید علمدار حسین جعفری ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک دشمن عناصر ایک گھناؤنی سازش کے تحت یہاں وطن عزیز میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں لیکن ہم نے ہر انتشار کے جواب میں وطن عزیز کا پرچم بلند رکھا، کیونکہ وطن عزیز کی بقاء ہمیں سب سے بڑھ کر عزیز ہے لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ چہلم کے بڑے اجتماع سے مولانا مظہر عباس، مولانا اظہر حسین سابق ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل، ملک قمر عباس ضلعی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم، مولانا صفدر حسین صفدری، سید عمران حیدر گڈو شاہ ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل، چوہدری غلام رضا گوندل، سید شبیر حسین شیرازی، وقار حیدر گوندل ایڈووکیٹ، مولانا غلام عباس، علامہ قاری اسد وقاص رہنما سنی اتحاد کونسل، قاری ریاض اصغر رہنما سنی اتحاد کونسل، ذاکر کلیم عباس اور مولانا مظہر حسین پرنسپل باقر العلوم مکھنانوالی نے بھی خطاب کیا اور اپنے خطابات میں سانحہ ہیلاں کے مقتول ملک علمدار حسین جعفری شہید کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور انہیں قانون کی گرفت میں لا کر کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 892895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش