QR CodeQR Code

لاہور، منصورہ میں میلاد النبیؑ کانفرنس

26 Oct 2020 00:24

کانفرنس سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی، جامعۃ المنتظر سے علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، سینیٹر سراج الحق، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، صاحبزادہ سلطان احمد علی، پیر غلام رسول اویسی، صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری سمیت رہنماوں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم علماء و مشائخ رابطہ کونسل کے زیر اہتمام منصورہ میں میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی، جامعۃ المنتظر سے علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، چیئرمین علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری، صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان میاں مقصود احمد، صاحبزادہ سلطان احمد علی، پیر غلام رسول اویسی، صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری سمیت رہنماوں نے خطاب کیا اور اس دوران نعت خواں حضرات نے سرکار ختمی مرتبتؑ کے حضور گل ہائے عقیدت بھی نچھاور کیے۔

 


خبر کا کوڈ: 894007

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/894007/1/لاہور-منصورہ-میں-میلاد-النبی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org