0
Tuesday 27 Oct 2020 22:36

گمبہ سکردو، پیپلزپارٹی کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ

  • گمبہ سکردو میں بلاول بھٹو کا انتخابی جلسے سے خطاب

    گمبہ سکردو میں بلاول بھٹو کا انتخابی جلسے سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ حلقہ دو سکردو میں پیپلزپارٹی نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ حلقہ میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ کا انتخابی جلسہ ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جی بی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی اور ہم اسلام آباد میں احتجاج کرینگے۔ میں پندرہ نومبر تک گلگت بلتستان میں ہی بیٹھ کر تمام انتخابی عمل کی خود نگرانی کروں گا اور کسی کو ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دونگا۔ چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ  ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا ہے کہ صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات ہونگے، وعدہ خلافی کی گئی اور دھاندلی کی کوشش کی گئی تو پی ڈی ایم کی تحریک کو گلگت بلتستان لے کر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار ملا تو ہم گلگت بلتستان کو ہر صورت آئینی و بنیادی حقوق دینگے، آئینی حقوق منشور میں سرفہرست ہے، دوسرے مقامات پر علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں مگر یہاں الحاق کی تحریک چل رہی ہے، یہاں کے باشندوں کو پاکستان میں شامل ہونا چاہیے۔ اجتماع سے پی پی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ، سید مہدی شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 894381
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش