QR CodeQR Code

وحدت امت میراث نبوت کانفرنس کی دعوتی مہم

28 Oct 2020 12:21

اس عظیم الشان کانفرس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء، مشائخ، دانشور اور دیگر پروفیشنلز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔ کانفرنس یکم نومبر 2020ء (14 ربیع الاول)
کو مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں منعقد ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں منعقد ہونے والی "وحدت امت میراث نبوت" کانفرنس کے حوالے سے دعوتی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے مختلف علاقوں میں وحدت امت میراث نبوت کانفرس کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عظیم الشان کانفرس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء، مشائخ، دانشور اور دیگر پروفیشنلز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔ کانفرنس یکم نومبر 2020ء (14 ربیع الاول) کو مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں منعقد ہوگی۔
 


خبر کا کوڈ: 894510

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/894510/1/وحدت-امت-میراث-نبوت-کانفرنس-کی-دعوتی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org