QR CodeQR Code

گوجرانوالا، ربیع الاول کی آمد پر مشعل بردار ریلی

28 Oct 2020 12:51

جلوس میں مشعل بردار شرکا نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے صلوۃ سلام اور درود پاک کا ورد کیا۔ شرکا نے اپنی گاڑٖیوں اور جلوس کے راستے کو برقی روشنیوں سے سجایا ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ مقدس ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مشعل بردار جلوسوں کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں

سالانہ مشعل بردار جلوس زیرِ قیادت جانشین ابوالبیان صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی، درگاہ حضرت ابوالبیانؒ ماڈل ٹاون گوجرانوالہ سے نگار پھاٹک اور نگار پھاٹک سے درگاہ حضرت ابوالبیانؒ تک نکالا گیا۔ جلوس میں مشعل بردار شرکا نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے صلوۃ سلام اور درود پاک کا ورد کیا۔ شرکا نے اپنی گاڑٖیوں اور جلوس کے راستے کو برقی روشنیوں سے سجایا ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 894511

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/894511/1/گوجرانوالا-ربیع-الاول-کی-ا-مد-پر-مشعل-بردار-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org