گوجرانوالا، ربیع الاول کی آمد پر منعقد ہونیوالی مشعل بردار ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ماہ مقدس ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مشعل بردار جلوسوں کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں
سالانہ مشعل بردار جلوس زیرِ قیادت جانشین ابوالبیان صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی، درگاہ حضرت ابوالبیانؒ ماڈل ٹاون گوجرانوالہ سے نگار پھاٹک اور نگار پھاٹک سے درگاہ حضرت ابوالبیانؒ تک نکالا گیا۔ جلوس میں مشعل بردار شرکا نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے صلوۃ سلام اور درود پاک کا ورد کیا۔ شرکا نے اپنی گاڑٖیوں اور جلوس کے راستے کو برقی روشنیوں سے سجایا ہوا تھا۔