0
Wednesday 28 Oct 2020 23:11

سکردو مین بازار میں پی پی کا جلسہ

  • سکردو میں پیپلزپارٹی کے جلسے کی تصویری جھلکیاں

    سکردو میں پیپلزپارٹی کے جلسے کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی نے گمبہ کے بعد سکردو شہر میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کے حلقے مین بازار سکردو میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ء میں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہوگی۔ ہم کوئی سلیکٹڈ یا کھلاڑی نہیں جو اپنے وعدے پورے نہیں کرینگے، میں اس وقت تک گلگت بلتستان میں موجود رہوں گا، جب تک عوام کی حکومت جی بی میں قائم نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ جی بی کے عوام کو حقوق دلانے کیلئے انہیں جی بی میں دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے۔ جلسے سے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ، سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ، پی پی جی بی کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 894630
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش