0
Thursday 29 Oct 2020 13:48

سرگودہا، فرانسیسی صدر اور مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ نون کی ریلی

  • سرگودہا، فرانسیسی صدر اور مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ نون کی ریلی کی تصاویر

    سرگودہا، فرانسیسی صدر اور مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ نون کی ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حکومت مخالف احتجاجی جلسوں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات گرامی کی توہین اور خاکوں کی حمایت کے بعد دنیا بھر میں اہل اسلام سخت احتجاج کر رہے ہیں۔ سرگودہا میں بھی مسلم لیگ نون اور جے یو آئی کیطرف سے مہنگائی اور موجودہ حکومت کیخلاف احتجاج کیساتھ ساتھ فرانسیسی صدر کیخلاف بھی احتجاج کیا گیا۔ ریلی میں مسلم لیگ نون سرگودہا کے ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا اور سٹی صدر و ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے خطاب کیا۔
 
علاوہ وزیں ریلی میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک محمد وارث کلو، ایم این اے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا، سابق ایم این اے حاجی ملک محمد اسلم کچھیلا، ایم این اے حامد حمید، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، سینٹر ڈاکٹر غوث نیازی، ضلعی صدر سرگودہا عبدالرزاق ڈھلوں، ایم پی اے رانا منور غوث، ملک صہیب بھرتھ، یاسر ظفر سندھو، میاں مناظر رانجھا سمیت کارکنوں اور رہنماوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 894717
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش