QR CodeQR Code

لاہور، جماعت اسلامی کی احتجاج روڈ

29 Oct 2020 18:19

احمد سلمان بلوچ نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیور پاکستانیوں میں فرانس اور فرانسیسی صدر کیخلاف بہت زیادہ غم و غصہ پایا جا رہا ہے، جسکو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے وحدت روڈ پر ایک سڑک مختص کی ہے جہاں فرانسیسی صدر کی تصاویر، فرانس کے پرچم اور فرانسیسی اشیاء رکھی گئی ہیں اور لوگ اپنے غم و غصے کے اظہار کیلئے فرانسیسی صدر کی تصویر کو جوتے مار رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے لاہور میں فرانس کیخلاف احتجاج اور اپنی نفرت کے اظہار کیلئے سڑک مختص کر دی ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ پی پی 180 کے امیر احمد سلمان بلوچ نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیور پاکستانیوں میں فرانس اور فرانسیسی صدر کیخلاف بہت زیادہ غم و غصہ پایا جا رہا ہے، جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے وحدت روڈ پر ایک سڑک مختص کی ہے، جہاں فرانسیسی صدر کی تصاویر، فرانس کے پرچم اور فرانسیسی اشیاء رکھی گئی ہیں اور لوگ اپنے غم و غصے کے اظہار کیلئے فرانسیسی صدر کی تصویر کو جوتے مار رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 894783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/894783/1/لاہور-جماعت-اسلامی-کی-احتجاج-روڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org