0
Friday 30 Oct 2020 15:19

وحدت امت کانفرنس کا انعقاد

  • جہلم ویلی، ایم ڈبلیو ایم اور اہلسنت تنظیمات کے زیراہتمام وحدت امت کانفرنس

    جہلم ویلی، ایم ڈبلیو ایم اور اہلسنت تنظیمات کے زیراہتمام وحدت امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جہلم ویلی اور اہلسنت تنظیموں کے اشتراک سے وحدت امت کانفرنس اور میلاد النبی (ص) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے خصوصی خطاب ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کیا۔ جبکہ مجلس وحدت مسلمین آزاد کمشیر کے سیکرٹری جنرل علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی کے علاوہ کوارڈنیٹر مرکزی سیرت کمیٹی ضلع ہٹیاں بالا سید احسان گیلانی، معروف نعت خوان سید ظہور بخاری، مولانا سید منیر حسین ہمدانی، ڈاکٹر منیر ہمدانی، سید عجائب حسین ہمدانی، مولانا سفیر علوی، سید عاطف حسین ہمدانی اور سید ذیشان حیدر کاظمی  نے بھی خطاب کیا اور ایک قرارداد کے زریعے فرانس کی طرف سے رسول اسلام (ص) کے خاکوں کی تشہیر و اشاعت کی مذمت کی گئی، نیز قرارداد میں کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا اور جلد آزادی کی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 894920
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش