0
Friday 30 Oct 2020 19:33

پشاور، پناہ گاہ میں منعقدہ عید میلادالنبی ﷺ تقریب

  • پشاور کی پناہ گاہ میں منعقدہ عید میلاد النبی ﷺ تقریب کے تصویری مناظر

    پشاور کی پناہ گاہ میں منعقدہ عید میلاد النبی ﷺ تقریب کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان پشاور کی پناہ گاہ میں منعقدہ عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب میں شریک ہوئے۔ وزیراعلٰی نے پناہ گاہ میں مقیم مہمانوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، پناہ گاہ میں مقیم مہمانوں سے خیریت دریافت کی اور انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، معاون خصوصی کامران خان بنگش، ایم پی ایز آصف خان، ارباب وسیم اور دیگر اعلٰی حکام بھی وزیراعلٰی کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلٰی نے اپنے پیغام میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ ﷺ کی ولادت انسانیت پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے اور آپ ﷺ کی محبت ایمان کا بنیادی تقاضہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 894959
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش