0
Friday 30 Oct 2020 20:21

ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

  • ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

    ڈی آئی خان میں عید میلادالنبی (ص)

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ہفتہ وحدت، ہفتہ عشق مصطفٰی کے سلسلے میں عید میلاد النبی (ص) نہایت جوش و جذبے و عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ مختلف علاقوں میں 16 چھوٹے بڑے باقاعدہ جلوس برآمد ہوئے جبکہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں درجنوں غیر شیڈول جلوس نکالے گئے۔ ڈی آئی خان میں دو بڑے جلوس برآمد ہوئے۔ میلاد کا پہلا جلوس حقنواز پارک سے برآمد ہوا، جو توپانوالہ چوک، بازار، گھاسمنڈی چوک، کلاں بازار، چوگلہ سے گزر کر میدان حافظ جمال پہ اختتام پذیر ہوا۔ اس جلوس میں شہریوں کی مناسب تعداد شریک تھی۔ دوسرا اور مرکزی جلوس ٹاؤن ہال کی تاج مسجد سے برآمد ہوا جو کہ سرکلر روڈ، جی پی او چوک سے گزر کر میلاد پارک میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک تھی جبکہ اس جلوس میں تمام مکاتب فکر میں نمائندگی موجود تھی۔ جلوس کے راستوں میں نیاز و سبیل کا خاطر خواہ انتظام تھا جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ دونوں جلوسوں کے اختتام پہ شرکاء کے لیے کھانے کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔ 
خبر کا کوڈ : 894961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش