0
Friday 30 Oct 2020 22:46

کوہاٹ، میاں چیغہ دھرنا جاری

  • کوہاٹ، میاں چیغہ دھرنے کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا

    کوہاٹ، میاں چیغہ دھرنے کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا

اسلام ٹائمز۔ اورکزئی میں موجود سید میر انور بادشاہ کے مزار کو کھلوانے اور اس کی تعمیر کیلئے کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں عوام کے جاری احتجاجی دھرنے کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، تاہم حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ہے۔ اس حوالے سے سید میر انور شاہ بادشاہ کے مریدوں اور عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ ایک جمہوری ملک میں اپنے حقوق کیلئے ہم ایک ماہ سے زائد عرصہ سے سڑک پر بیٹھے ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ کیا ہمارا یہ مطالبہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہے؟ انہوں نے ایک مرتبہ پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر ان کے مطالبے پر عمل کرے، اور میر سید انور بادشاہ سمیت دیگر بزرگان کے مزارات کو کھولا جائے۔
خبر کا کوڈ : 894996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش