0
Friday 30 Oct 2020 23:14

لاہور، گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے فرانس کیخلاف احتجاج

  • لاہور، گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے فرانس کیخلاف احتجاج کی تصاویر

    لاہور، گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے فرانس کیخلاف احتجاج کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ گستاخانہ خاکے دکھانے والے فرانسیسی استاد کے قتل کے بعد ایمانیوئل میکرون کی جانب سے مذہب کا مذاق اڑانے کے حق کا دفاع کرنے کے بعد سے مسلم دنیا میں شدید ردعمل جاری ہے۔ عرب ممالک، ایران، ترکی اور پاکستان سمیت مسلم ممالک نے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ پاکستان میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے فرانسیسی صدر کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمیعت طلبہ کے زیراہتمام لاہور کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی، شرکا نے فرانسیسی صدر کیخلاف سخت نعرے بازی کی اور فراسیسی اشیا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتئ ہوئے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ریلی کے اختتام پر فرانس کا پرچم نذر آتش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 895005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش