0
Saturday 31 Oct 2020 01:01

ملتان میں ایم ڈبلیو ایم کا استقبالیہ کیمپ 

  • مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے جلوسوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے امام بارگاہ حسین آباد کے سامنے استقبالیہ کیمپ 

    مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے جلوسوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے امام بارگاہ حسین آباد کے سامنے استقبالیہ کیمپ 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں عید میلادالنبی کے موقع پر جلوسوں کے استقبال کے لیے ''استقبالیہ کیمپ'' لگائے گئے، ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی استقبالیہ کیمپ، پانی اور چائے کی سبیل کا اہتمام کیا گیا، ملتان میں سالانہ نواں استقبالیہ کیمپ امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ کے سامنے لگایا گیا، جلوسوں کے شرکاء کے لیے چائے اور پانی کی سبیل کا اہتمام بھی کیا گیا، اندرون شہر سے آنے والے جلوسوں کو خوش آمدید کہا گیا جبکہ جلوسوں کے منتظمین اور بانیان کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے، قبل ازیں ملتان میں میلادالنبی کے کل 64 بڑے جلوس نکالے گئے، جن میں زیادہ تعداد اندرون شہر کے جلوسوں کی تھی۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے لگائے استقبالیہ کیمپ میں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، مولانا کاشف حسین حیدری، مولانا عمران ظفر، مولانا فرمان علی صفدری، صوبائی رہنما سید ندیم عباس کاظمی، مہر سخاوت علی سیال، ضلعی آرگنائزر فخر نسیم، سید وسیم عباس زیدی، حسنین عباس انصاری، اسماعیل شاہ، ملک عامر کھوکھر، ملک شجر عباس کھوکھر، ملک ثمر عباس کھوکھر، محمد رضا مومن، شہبار حیدر گورمانی بلوچ، دل شیر خان سمیت دیگر رہنمائوں نے کیمپ کا دورہ کیا اور جلوسوں کو خوش آمدید کہا۔

ممبر قومی اسمبلی و چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب محمد ندیم قریشی، ممبر صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی سمیت دیگر قائدین، سیاسی و سماجی شخصیات کو خوش آمدید کہا گیا۔ ''اسلام ٹائمز'' سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ اقتدار نقوی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ہر سال بارہ ربیع الاول سے سترہ ربیع الاول تک ہفتہ وحدت مناتی ہے اور ملتان مین ہر سال میلاد کے جلوسوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے استقبالیہ کیمپ اور سبیل کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس کا مقصد اتحاد و وحدت کی فضا کو عام کرنا ہے، شیعہ اور سنی دونوں نے مل کر پاکستان بنایا تھا، اب یہ دونوں مل کر ہی پاکستان بچائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 895028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش