0
Saturday 31 Oct 2020 07:21

لاہور، وحدت امت ریلی کے فضائی مناظر

  • لاہور، تحریک بیداری امت مصطفیٰؑ کی وحدت امت ریلی کے فضائی مناظر

    لاہور، تحریک بیداری امت مصطفیٰؑ کی وحدت امت ریلی کے فضائی مناظر

اسلام ٹائمز۔ 12 ربیع  الاول کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور سے لیکر قینچی سٹاپ والٹن فیروز پور روڈ تک گستاخانہ خاکوں کیخلاف ’’وحدت امت اور شان رسالت‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کسی بھی مسلکی تفریق کے بغیر ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ  اور  تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ  علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ دشمنان اسلام کے پلید ہاتھوں نے ایک بار پھر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کرکے اپنی گہری دشمنی کو آشکار کر دیا ہے اور اس جنون آمیز اور نفرت انگیز اقدام کے ذریعے موجودہ دنیا میں اسلام اور قرآن کی روز افزوں تابندگی اور فروغ کی وجہ سے خبیث صہیونی حلقوں کے غیظ و غضب کو عیاں کر دیا ہے۔ اس جرم اور اس عظیم گناہ کے عاملین اور اس میں ملوث عناصر کی روسیاہی کیلئے یہی کافی ہے کہ انھوں نے دنیا کے مقدسات میں سے مقدس ترین اور نورانی ترین چہرے کو نفرت انگیز ہرزہ سرائیوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ : 895065
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش