0
Saturday 31 Oct 2020 15:40

لیہ، جلوس میلاد و کانفرنس

  • لیہ میں میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں شیعہ شہریوں کا جلوس

    لیہ میں میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں شیعہ شہریوں کا جلوس

  • لیہ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میلاد کانفرنس

    لیہ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میلاد کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی (ص) بھرپور جوش و جذبہ کیساتھ منائی گئی۔ شیعہ، سنی مسلمانوں نے اپنے آخری نبی (ص) کی آمد پر جلوس نکالے اور محافل میلاد و کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع لیہ کے شہر فتح پور میں اہل تشیع کی جانب سے بھی جلوس نکالا گیا، جس میں رسول اللہ (ص) کی آمد پر بھرپور نعرہ بازی کی گئی۔ اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محفل و کانفرنس میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سید رفاقت گیلانی، ڈی سی لیہ اظفر ضیاء، ڈی پی او سید ندیم عباس سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 895136
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش