0
Saturday 31 Oct 2020 19:45

پاراچنار میں فرانس کیخلاف احتجاج

  • پاراچنار، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف طوری بنگش قبائل کا احتجاج

    پاراچنار، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف طوری بنگش قبائل کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پاراچنار میں بھی طوری بنگش قبائل کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ احتجاجی ریلی نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسجد سے برآمد ہوئی اور مختلف راستوں سے ہوئی ریلی کے شرکاء پریس کلب پہنچے۔ جہاں پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خیال حسین دانش، حاجی نور محمد، سیکٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین، سید مشیر حسین، ڈاکٹر حسین جان  اور دیگر رہنماؤں نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مقررین نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ مغربی ممالک اور یہودی لابی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کے مرتکب ہورہے ہیں اور مسلم حکومتیں پر اسرار طور پر خاموش ہیں بلکہ آئے روز ان سے تعلقات مزید استوار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 895191
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش