QR CodeQR Code

وحدت امت میراث نبوت کانفرنس، نماز باجماعت

2 Nov 2020 16:21

کانفرنس میں ملک بھر سے شیعہ اور سنی علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران مختلف نشستوں سے مہمان مقررین نے خطاب کیا۔ اہل سنت امام کی امامت میں نماز باجماعت منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں وحدت امت میراث نبوت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے شیعہ اور سنی علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران مختلف نشستوں سے مہمان مقررین نے خطاب کیا۔ اہل سنت امام کی امامت میں نماز باجماعت منعقد ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 895498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/895498/1/وحدت-امت-میراث-نبوت-کانفرنس-نماز-باجماعت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org