QR CodeQR Code

وحدت امت میراث نبوت کانفرنس، دعائے وحدت اور الوداعی مناظر

2 Nov 2020 19:11

اہل سنت امام کی امامت میں نماز باجماعت منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے اختتام پر دعائے وحدت پڑھی گئی، مہمان علمائے کرام نے علامہ سید جواد نقوی سے مصحافہ کیا اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلبہ نے مل کر سرود پڑھا۔


 
اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں وحدت امت میراث نبوت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے شیعہ اور سنی علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران مختلف نشستوں سے مہمان مقررین نے خطاب کیا۔ اہل سنت امام کی امامت میں نماز باجماعت منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے اختتام پر دعائے وحدت پڑھی گئی، مہمان علمائے کرام نے علامہ سید جواد نقوی سے مصحافہ کیا اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلبہ نے مل کر سرود پڑھا۔


خبر کا کوڈ: 895522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/895522/1/وحدت-امت-میراث-نبوت-کانفرنس-دعائے-اور-الوداعی-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org