QR CodeQR Code

اسلام آباد، رحمۃ اللعالمینؑ وحدت کانفرنس (دوسری نشست)

4 Nov 2020 23:14

سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور مرکزی صدر جمیعت علمائے پاکستان ڈاکٹرصاحبزادہ ابولخیر محمد زبیر، چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان اور قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا، استقامت امت پاکستان کے سربراہ مفتی فاروق القادری، تحریک اہل حرم پاکستان کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے خطاب کیا اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما سید جواد الحسن کاظمی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ولادت باسعادت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمینؑ وحدت کانفرنس منعقد ہوئی۔ ہفتہ وحدت کی مناسنت سے منعقد ہونیوالی کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی، سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور مرکزی صدر جمیعت علمائے پاکستان ڈاکٹرصاحبزادہ ابولخیر محمد زبیر، چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان اور قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا، استقامت امت پاکستان کے سربراہ مفتی فاروق القادری، تحریک اہل حرم پاکستان کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے خطاب کیا اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما سید جواد الحسن کاظمی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔


خبر کا کوڈ: 895945

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/895945/1/اسلام-آباد-رحمۃ-اللعالمین-وحدت-کانفرنس-دوسری-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org