QR CodeQR Code

لاہور، فرانس کیخلاف خواتین کا احتجاج

6 Nov 2020 07:46

جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب بسے بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی سے جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکر اللہ مجاہد اور جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر نے خطاب کیا۔ ریلی میں شریک خواتین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اظہار عقیدت کے طور پر آپؑ کے اسم گرامی کے کتبے اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی حکام کی جانب سے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی تائید اور حمایت کے بعد دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی احتجاج جاری ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب بسے بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی سے جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکر اللہ مجاہد اور جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر نے خطاب کیا۔ ریلی میں شریک خواتین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اظہار عقیدت کے طور پر آپؑ کے اسم گرامی کے کتبے اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ فراسنیسی حکام معافی مانگیں اور مستقبل میں ایسی حرکات سے اجتناب کریں۔


خبر کا کوڈ: 896195

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/896195/1/لاہور-فرانس-کیخلاف-خواتین-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org