0
Friday 6 Nov 2020 19:53

سوات میں وزیراعظم عمران خان کا جلسہ

  • سوات میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے مناظر

    سوات میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ سوات میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے دوران سٹیڈیم کی چھت گر گئی ہے، چھت گرنے سے 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو طبی امداد کی غرض سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدینے کی ریاست 2 اصولوں پر مبنی تھی ایک فلاحِ انسانیت کا نظام اور دوسرا قانون کی بالادستی، ملک میں ڈرامہ ہورہا ہے اور سارے بڑے بڑے ڈاکو اکٹھے ہو گئے ہیں، آپ کے گھر میں کوئی ڈاکہ مار کر ساری چیزیں لوٹ لے تو گھر بچانے، کھانے پینے، علاج اور تعلیم کے لیے قرضے لینے پڑتے ہیں، جب مقروض گھر والا ڈاکوؤں کو پکڑ کر پیسہ واپس مانگتا ہے تو ڈاکو کہتے ہیں کہ ہم قانون سے بالاتر ہیں پیسہ واپس نہیں کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اداکاری کرکے لندن جاکر بیٹھ گیا، ہمیں اس پر ترس آگیا، عورتیں اس کی شکل دیکھ کر رونے لگتی ہیں، عدالتوں کو بھی ترس آگیا کہ عمران خان اسے باہر جانے دو، میں نے عدالتوں سے کہا کہ کم از کم 7 ارب تو رکھ لو کیونکہ یہ پیسے کا پجاری ہے، لیکن وہ چلا گیا۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 896279
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش