0
Sunday 8 Nov 2020 12:05

لاہور، مرکزی کنونشن کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد

  • لاہور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کنونشن کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد

    لاہور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کنونشن کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 49واں سالانہ "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس" مرکزی کنونشن جامعۃ المصطفیٰ پاک عرب سوسائٹی لاہور میں جاری ہے۔ کنونشن میں داعائے کمیل کے بعد رات 9 بجے شہدائے ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے "شب شہداء" کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوا۔ شب شہداء کے موقع پر کراچی میں کرونا وبا سے وفات پانے والے لوگوں کی میتوں کو غسل و کفن کی خدمات انجام دینے والے اور کراچی میں طوفانی بارشوں سے پانی میں ڈوبتے لوگوں کی امداد کرتے اور بچاتے ہوئے شہید ہونیوالے امامیہ اسکاوٹ حسن رضا کے والد گرامی بھی تشریف لائے۔

ان کی آمد کے موقع پر پنڈال میں موجود شرکاء نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی انہیں اپنی نشست تک لیکر آئے۔ بعد ازاں شہید حسن رضا کے والد گرامی نے کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید ایک درد دل رکھنے والے نوجوان تھے، جو اکثر لوگوں کی مدد کرتے اور اپنے لیے شہادت کی دعاء کی درخواست کرتے، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اس رتبے سے سرفراز فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 896571
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش