0
Monday 9 Nov 2020 00:39

کراچی، پی ایس پی کا جلسہ

  • کراچی کے باغ جناح میں پی ایس پی کا جلسہ، شرکاء کی بڑی تعداد میں شرکت

    کراچی کے باغ جناح میں پی ایس پی کا جلسہ، شرکاء کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے کراچی میں مزار قائد سے متصل باغ جناح میں جلسہ عالم منعقد کیا گیا۔ جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں کراچی کے شہریوں نے شرکت کی۔ جلسہ گاہ میں مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور شبیر قائم خانی سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔  شرکائے جلسہ نے پی ایس پی کے پرچم تھام رکھے تھے اور ساتھ ہی ساتھ مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے۔ شرکائے جلسہ کراچی کے حقوق کیلئے ماضی کی حکومتوں اور موجودہ حکومت کیخلاف مسلسل نعرے بازی کرتے رہے۔ شرکائے جلسہ سے اپنے خطاب میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی صوبے میں 12 سال سے حکومت میں ہے اور انقلاب کی باتیں کر رہی ہے لیکن انقلاب اسی کے خلاف آئے گا، آج پورے پاکستان میں مایوسی ہے، 70 برسوں میں ایسا وقت کبھی نہیں آیا، اتنی مایوسی کبھی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے کہ قوم حکمرانوں سے بھی مایوس اور حکومت سے بھی مایوس ہے اور قوم ملک چلانے والوں سے ہر طرح سے مایوس ہیں، پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال پہلے اس ملک میں تبدیلی کے نام پر حکومت آئی لیکن ڈھائی سال گزرنے کے باوجود انہیں یقین نہیں آرہا ہے کہ وہ الیکشن جیت گئے ہیں اور ملک کے حکمران بن گئے ہیں۔ سربراہ پی ایس پی نے کہا کہ وہ آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں، حکمران صبح شام چور چور اور اپوزیشن حکومت گرانے میں لگی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 896663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش