QR CodeQR Code

علامہ اقبال کے 143 واں یوم پیدائش پر جواد طریف کی طرف سے کیک کاٹنے کی تقریب

11 Nov 2020 23:22

پاکستان پہنچنے کے بعد انہوں نے دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر جواد ظریف نے مصور پاکستان، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے 143 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے کیک کاٹا۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستان پہنچنے کے بعد انہوں نے دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر جواد ظریف نے مصور پاکستان، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے 143 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے کیک کاٹا۔ اس دوران دونوں وزرائے خارجہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 897293

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/897293/1/علامہ-اقبال-کے-143-واں-یوم-پیدائش-پر-جواد-طریف-کی-طرف-سے-کیک-کاٹنے-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org