0
Wednesday 11 Nov 2020 23:30

گمبہ سکردو، پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم کا مشترکہ جلسہ

  • گمبہ سکردو میں ایم ڈبلیو ایم، پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے کی جھلکیاں

    گمبہ سکردو میں ایم ڈبلیو ایم، پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گمبہ سکردو حلقہ 2 میں ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف نے بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ جلسے میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ جلسے سے وفاقی وزرا علی امین گنڈاپور، مراد سید، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری سمیت دیگر نامور مذہبی و سیاسی شخصیات نے خطاب کیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جی بی کے عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیحات کا حصہ ہے۔ اب کسی کو ان پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا گلگت بلتستان میں برسر اقتدار آکر علاقے کی تقدیر بدل دیں گے۔ وزیر اعظم کی طرف سے آئینی صوبے کا اعلان عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے۔ آئندہ بھی یہاں کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پی ٹی آئی کے وزرا اور مرکزی رہنماوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین آج گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے میدان عمل میں موجود ہے۔ ایک وقت تھا ہمارے نوجوانوں کی یہاں سے لاشیں اٹھتی تھیں اور ہر طرف سکوت تھا۔ اس ظلم و بربریت کے خلاف ہم نے ہر سطح پر آواز بلند کی ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے یہاں کے عوام کو سوائے مایوسی کے اور کچھ نہیں دیا۔ جی بی کے آئینی صوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے والی سیاسی جماعتوں کو عوام مسترد کریں گے۔ 15 نومبر کو وہ طاقتیں رسوا ہوں گی جو پاک فوج کے خلاف ملک دشمنوں کی زبان بولتی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 897294
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش