QR CodeQR Code

آئی ایس او کراچی کا کنونشن، شب شہداء کا انعقاد

15 Nov 2020 01:25

کنونشن میں اسکاؤٹس سلامی کے بعد رات 8 بجے شہدائے ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے "شب شہداء" کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوا، جس سے مولانا نقی ہاشمی اور مولانا کاظم عباس نقوی نے خطاب کیا جبکہ ترانہ شہادت دستہ امامیہ کے صاحب بیاض عاطر حیدر اور جری سجاد نے پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کا 41واں سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن امام بارگاہِ شاہِ کربلا ٹرسٹ اولڈ رضویہ میں جاری ہے۔ کنونشن میں اسکاؤٹس سلامی کے بعد رات 8 بجے شہدائے ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے "شب شہداء" کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوا، جس سے مولانا نقی ہاشمی اور مولانا کاظم عباس نقوی نے خطاب کیا جبکہ ترانہ شہادت دستہ امامیہ کے صاحب بیاض عاطر حیدر اور جری سجاد نے پیش کیا۔ شب شہداء میں خانوادۂ شہداء سمیت مومنین و مومنات و سابقین و ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 897883

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/897883/1/آئی-ایس-او-کراچی-کا-کنونشن-شب-شہداء-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org