QR CodeQR Code

مقتل شہید عارف حسین الحسنیؒ پر اسکاوٹ سلامی کی تقریب

15 Nov 2020 13:12

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اسکاوٹ سلامی کے موقع پر مرکزی صدر عارف الجانی نے کنونشن کے شرکا سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے 47 ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے مقتل شہید عارف حسین الحسینیؒ پر سلامی دی۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اسکاوٹ سلامی کے موقع پر مرکزی صدر عارف الجانی نے کنونشن کے شرکا سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 897936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/897936/1/مقتل-شہید-عارف-حسین-الحسنی-پر-اسکاوٹ-سلامی-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org