QR CodeQR Code

لاہور، ارتباط ملی کنونشن

15 Nov 2020 17:56

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز اور علامہ سید جواد نقوی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی اور کنونشن سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ ربیع الاول میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن عید میلاد النبیؑ اور دوسرا سالانہ ملی ارتباط کنونشن مرکز بلال جلو لاہور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز اور علامہ سید جواد نقوی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی اور کنونشن سے خطاب کیا۔  پیر محمد شفاعت رسول کی میزبانی میں منعقد ہونیوالے ارتباط ملی کنونشن میں شخصیات کے علاوہ عام لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 897976

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/897976/1/لاہور-ارتباط-ملی-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org