0
Tuesday 17 Nov 2020 23:05

گلگت، مبینہ دھاندلی کیخلاف پی پی کا دھرنا

  • گلگت حلقہ دو میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا دھرنا

    گلگت حلقہ دو میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا دھرنا

اسلام ٹائمز۔ گلگت حلقہ دو میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا دھرنا جاری ہے۔ الیکشن کی رات کو سامنے آنے والے نتائج کے مطابق حلقہ سے پی پی کے جمیل احمد کامیاب ہوئے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے فتح اللہ خان دوسرے اور نون لیگ کے حفیظ الرحمن تیسرے نمبر تھے۔ اگلی صبح پی ٹی آئی کے فتح اللہ خان کو دو ووٹوں سے فاتح قرار دیدیا گیا۔ حلقہ دو میں جمیل احمد کی فتح شکست میں تبدیل ہونے کے بعد گلگت میں ڈی سی آفس کے سامنے پیپلزپارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے دھرنا دیا۔ پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد روانگی کا پروگرام ملتوی کرکے دھرنے میں شامل ہوگئے اور انہوں نے احتجاج کی خود قیادت سنبھال لی۔ ڈی سی آفس کے سامنے پی پی کے دھرنے کے دوران ممکنہ تصادم سے بچنے کیلئے سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پی پی کے احتجاج کے بعد دوبارہ ووٹوں کی گنتی شروع کر دی گئی۔ شام کو پیپلزپارٹی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ جمیل احمد دوبارہ جیت گئے ہیں، بعد میں پارٹی کے صوبائی صدر نے ایک پیغام میں کہا کہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابھی تک کوئی بھی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ رات گئے تک حتمی نتیجہ سامنے آئے گا۔
خبر کا کوڈ : 898406
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش