0
Tuesday 17 Nov 2020 23:35

سرگودہا، شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس

  • سرگودہا، پولیس کے زیراہتمام شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس کی تصاویر

    سرگودہا، پولیس کے زیراہتمام شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد ہفتہ شان رحمت العالمین منانے کا اعلان کیا گیا۔ اس سلسلے میں ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز سرگودہا میں شان رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس کے افسران وجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، اس کے بعد اسسٹنٹ سب انسپکٹر صفدر اقبال اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ارم نذیر نے گل ہائے عقیدت پیش کیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپﷺ کی ذات سراپا رحمت ہے، آپؑ پر دورد پڑھنے سے جہاں نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے وہیں گناہوں میں کمی ہوتی ہے اور سب سے بڑھ کر دعاؤں کی مقبولیت کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ : 898409
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش