QR CodeQR Code

لاہور، معجزہ فن کے عنوان سے کیلی گرافک نمائش کا افتتاح

20 Nov 2020 13:41

فتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے چوتھے روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش معجزہ فن کا افتتاح کیا۔▪︎کیلی گرافک نمائش میں پاکستان، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خطاط کے 350 فن پارے رکھے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ فرانس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی اور فرانسیسی صدر کی طرف سے حمایت کیخلاف پنجاب حکومت نے ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے چوتھے روز  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش معجزہ فن کا افتتاح کیا۔▪︎کیلی گرافک نمائش میں پاکستان، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خطاط کے 350 فن پارے رکھے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ▪︎ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ صوبہ بھر میں مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 898915

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/898915/1/لاہور-معجزہ-فن-کے-عنوان-سے-کیلی-گرافک-نمائش-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org