0
Friday 20 Nov 2020 13:41

لاہور، معجزہ فن کے عنوان سے کیلی گرافک نمائش کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ فرانس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی اور فرانسیسی صدر کی طرف سے حمایت کیخلاف پنجاب حکومت نے ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے چوتھے روز  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش معجزہ فن کا افتتاح کیا۔▪︎کیلی گرافک نمائش میں پاکستان، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خطاط کے 350 فن پارے رکھے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ▪︎ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ صوبہ بھر میں مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 898915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش