لاہور، معجزہ فن کے عنوان سے کیلی گرافک نمائش کا افتتاح
20 Nov 2020 13:41
فتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے چوتھے روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش معجزہ فن کا افتتاح کیا۔▪︎کیلی گرافک نمائش میں پاکستان، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خطاط کے 350 فن پارے رکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 898915