0
Sunday 22 Nov 2020 12:21

میانوالی، شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس

  • میانوالی، شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس کی تصاویر

    میانوالی، شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں ہفتہ شان رحمتہ العلمینؑ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں میانوالی ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان تھے۔ کانفرنس سے ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میاں عثمان علی، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فرحان مجتبیٰ اعوان و دیگر ضلعی افسران شریک نے خطاب کیا۔  علاوہ ازیں ضلعی امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے اہل سنت اور اہل تشیع علما نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 899290
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش