QR CodeQR Code

میانوالی، شان رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس

22 Nov 2020 12:21

کانفرنس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان تھے۔ کانفرنس سے ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میاں عثمان علی، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فرحان مجتبیٰ اعوان و دیگر ضلعی افسران شریک نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں ہفتہ شان رحمتہ العلمینؑ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں میانوالی ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان تھے۔ کانفرنس سے ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میاں عثمان علی، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فرحان مجتبیٰ اعوان و دیگر ضلعی افسران شریک نے خطاب کیا۔  علاوہ ازیں ضلعی امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے اہل سنت اور اہل تشیع علما نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 899290

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/899290/1/میانوالی-شان-رحمت-اللعالمینﷺ-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org