0
Sunday 22 Nov 2020 21:11

مقبوضہ کشمیر، وفد کی آغا سید عبدالحسین کیساتھ اظہار ہمدردی

  • آتشزدگی میں آغا سید عبدالحسین کا مکان مکمل طور پر خاکستر، سنی علماء کرام کا اظہار ہمدردی

    آتشزدگی میں آغا سید عبدالحسین کا مکان مکمل طور پر خاکستر، سنی علماء کرام کا اظہار ہمدردی

  • آتشزدگی میں آغا سید عبدالحسین کا مکان مک مل طور پر خاکستر، سنی علماء کرام کا اظہار ہمدردی

    آتشزدگی میں آغا سید عبدالحسین کا مکان مک مل طور پر خاکستر، سنی علماء کرام کا اظہار ہمدردی

اسلام ٹائمز۔ حالیہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے مقتدر عالم دین مولانا آغا سید عبدالحسین موسوی کے گھر میں شدید آگ لگ گئی۔ آتشزدگی میں آغا سید عبدالحسین موسوی کا مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا اور ان کا چہرہ و بازو بھی شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ اس دوران اہل سنت علماء کرام اور دانشوروں کا ایک وفد مفتی سید شرف الحق بخاری کی سربراہی میں آغا سید عبدالحسین سے اظہار ہمدردی کرنے بڈگام پہنچا۔ اس دوران وفد نے آغا سید عبدالحسین کی وحدت اسلامیہ کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ ہم مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ہم و غم میں شریک رہنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جیسے ہی اپنے بھائی کے اس غم کی خبر سنی ہم فوراً گھروں سے نکل پڑے اور اپنا دینی فریضہ انجام دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا مشترکہ درد ہے۔ وفد نے آغا سید عبدالحسین کی جلد صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 899351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش