QR CodeQR Code

ایوان اقبال لاہور، محفل سماع

24 Nov 2020 01:22

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور حاضرین نے فن قوالی کے دل موہ لینے والے انداز کو سراہا۔ محفل سماع کے اختتام پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ پورے صوبے میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں ایوان اقبال لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام محفل سماع میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور حاضرین نے فن قوالی کے دل موہ لینے والے انداز کو سراہا۔ محفل سماع کے اختتام پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ پورے صوبے میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ پنجاب بھر میں نعتیہ مشاعرے، محافل سماع اور عالمی مشائخ و علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

 


خبر کا کوڈ: 899565

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/899565/1/ایوان-اقبال-لاہور-محفل-سماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org