0
Tuesday 24 Nov 2020 01:22

ایوان اقبال لاہور، محفل سماع

اسلام ٹائمز۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں ایوان اقبال لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام محفل سماع میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور حاضرین نے فن قوالی کے دل موہ لینے والے انداز کو سراہا۔ محفل سماع کے اختتام پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی۔ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ پورے صوبے میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ پنجاب بھر میں نعتیہ مشاعرے، محافل سماع اور عالمی مشائخ و علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
 
خبر کا کوڈ : 899565
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش