QR CodeQR Code

علامہ سید جواد نقوی کا منصورہ میں سینیٹر سراج الحق سے اظہار تعزیت

24 Nov 2020 01:14

جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا گیا اور انہوں نے امیر جماعت اسلامی سے منصورہ میں ملاقات کی، امیر جماعت اسلامی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر علامہ سید جواد نقوی نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ان سے ملاقات کی اور انکی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا گیا اور انہوں نے امیر جماعت اسلامی سے منصورہ میں ملاقات کی، امیر جماعت اسلامی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 899567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/899567/1/علامہ-سید-جواد-نقوی-کا-منصورہ-میں-سینیٹر-سراج-الحق-سے-اظہار-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org