QR CodeQR Code

سینیٹر سراج الحق کی خادم رضوی کی قبر پہ فاتحہ خوانی

25 Nov 2020 23:30

وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی نے لاہور میں مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کے بیٹے سعد رضوی سے ملاقات کی اور ان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے لاہور میں تحریک لبیک کے سابق سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔ امیر جماعت اسلامی نے لاہور میں مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کے بیٹے سعد رضوی سے ملاقات کی اور ان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ امیر جماعت اسلامی کیساتھ جماعت اسلامی کے وفد میں دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ سینیٹر سراج الحق نے مولانا خادم رضوی کی قبر پر موجود تحریک لبیک کے کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 899970

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/899970/1/سینیٹر-سراج-الحق-کی-خادم-رضوی-قبر-پہ-فاتحہ-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org