0
Wednesday 25 Nov 2020 23:30

سینیٹر سراج الحق کی خادم رضوی کی قبر پہ فاتحہ خوانی

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے لاہور میں تحریک لبیک کے سابق سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔ امیر جماعت اسلامی نے لاہور میں مولانا خادم حسین رضوی مرحوم کے بیٹے سعد رضوی سے ملاقات کی اور ان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ امیر جماعت اسلامی کیساتھ جماعت اسلامی کے وفد میں دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ سینیٹر سراج الحق نے مولانا خادم رضوی کی قبر پر موجود تحریک لبیک کے کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 899970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش