1
0
Thursday 26 Nov 2020 22:10

لیہ، صحت انصاف کارڈ کی تقسیم

  • فردوس عاشق اعوان کا دورہ لیہ، صحت انصاف کارڈز کی تقسیم

    فردوس عاشق اعوان کا دورہ لیہ، صحت انصاف کارڈز کی تقسیم

اسلام ٹائمز۔ مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے لیہ کا دورہ کیا اور مستحق عوام میں صحت انصاف کارڈز تقسیم کئے۔ ضلع لیہ کے علاقہ جمن شاہ میں ایک تقریب کے دوران عوام میں صحت کارڈز تقسیم کئے گئے۔ ڈی سی لیہ اظفر ضیاء کے مطابق لیہ میں ایک لاکھ سینتیس ہزار آٹھ سو تینتیس افراد کو صحت کارڈز دیئے جا رہے ہیں، جبکہ 95 ہزار خاندانوں کو صحت کارڈز دیئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جمن شاہ میں 3200 افراد کی رجسٹریشن کی گئی، اس کارڈ سے 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کسی بھی ہسپتال سے کروایا جاسکتا ہے۔ 2800 سے زائد خاندانوں کے کارڈز جمن شاہ میں ایکٹیو ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی اور اور رکن قومی اسمبلی نیاز احمد جکھڑ بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 900169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ریاض حسین
Pakistan
صحت کارڈ نہیں ملا
ہماری پیشکش