0
Friday 27 Nov 2020 12:52

خانقاہ قادریہ لاہور، سیرت نبوی کانفرنس میں سید جواد نقوی کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ خانقاہ قادریہ کریسنٹ پبلک سکول غازی روڈ لاہور میں سیرت نبوی کانفرنس منعقد ہوئی۔ جامعۃ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے سیرت نبوی کانفرنس میں شرکت کی۔ خانقاہ میں آمد کے موقع پر علمائے کرام نے علامہ سید جواد نقوی کا استقبال کیا۔ استقبال کے لیے موجود افراد نے علامہ سید جواد نقوی سے اظہار عقیدت کے طور پر انکی دست بوسی کی۔
خبر کا کوڈ : 900246
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش