QR CodeQR Code

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، آئی ایس او کی ویلکم پارٹی

27 Nov 2020 22:53

امامیہ مسجد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی پارٹی سے علامہ ڈاکٹر حسنین نادر نے خطاب کیا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف الجانی نے بھی شرکت کی۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں طلبا شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد یونٹ کے زیر اہتمام نئے آنے والے طلبا کے لئے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ امامیہ مسجد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی پارٹی سے علامہ ڈاکٹر حسنین نادر نے خطاب کیا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف الجانی نے بھی شرکت کی۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں طلبا شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 900247

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900247/1/قائداعظم-یونیورسٹی-اسلام-آباد-آئی-ایس-او-کی-ویلکم-پارٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org