QR CodeQR Code

لیاقت بلوچ کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات

27 Nov 2020 23:11

جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات میں نائب امیر جماعت اسلامی نے ملک عزیز پاکستان میں بین مسالک ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور آمد۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی اور ملک عزیز پاکستان میں بین مسالک ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ ماہ ربیع الاول میں جشن عید میلادالنبیؑ کی مناسبت سے علامہ سید جواد نقوی نے جماعت اسلامی سمیت اہل سنت کے ہاں منعقد ہونیوالے پروگراموں میں شرکت کی اور خطاب کیے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 900357

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900357/1/لیاقت-بلوچ-کی-علامہ-سید-جواد-نقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org