QR CodeQR Code

لاہور، معلم کی صفات اور ذمہ داریوں کے عنوان سے علمی نشست

28 Nov 2020 22:52

جامعہ عروۃ الوثقیٰ سے منسلک صراط سکول سسٹم کے زیراہتمام اساتید کرام و معلمین عظام کے ساتھ نشست سے علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مسجد بیت العتیق حوزہ العلمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں معلم کی صفات اور ذمہ داریاں کے عنوان سے نشست منعقد ہوئی۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ سے منسلک صراط سکول سسٹم کے زیراہتمام اساتید کرام و معلمین عظام کے ساتھ نشست سے علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔

 


خبر کا کوڈ: 900532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900532/1/لاہور-معلم-کی-صفات-اور-ذمہ-داریوں-کے-عنوان-سے-علمی-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org