QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او کے کنونشن پر اسکاوٹ سلامی

29 Nov 2020 20:41

جامع امام الصادق G-9/2 اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے دوسرے روز علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو امامیہ اسکائوٹس راولپنڈی ڈویژن نے سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا 47 واں سالانہ کنونشن حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہوا۔ جامع امام الصادق G-9/2 اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے دوسرے روز علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو امامیہ اسکائوٹس راولپنڈی ڈویژن نے سلامی دی۔ بعدازں اسکاؤٹ سلامی کی تقریب سےر صابر علی ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان راولپنڈی نے خطاب کیا۔

 


خبر کا کوڈ: 900701

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900701/1/اسلام-آباد-آئی-ایس-او-کے-کنونشن-پر-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org